Arabic (Original)
وَرَوَاهُ النَّسَائِيّ عَن ابْن عمر وَالزُّبَيْر
English Translation
Al-Nasa'i narrated it from Ibn Umar and al-Zubayr. Narrated by al-Nasa'i.
Urdu Translation
اور امام نسائی نے اسے ابن عمر اور ابن زبیر رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ صحیح، رواہ النسائی۔ اسنادہ حسن، رواہ النسائی۔[مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4456]
