Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «غَيِّرُوا الشَّيْبَ وَلَا تشبَّهوا باليهودِ». رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
English Translation
Abu Hurairah narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Change the grey hair and do not imitate the Jews." Narrated by al-Tirmidhi.
Urdu Translation
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”بڑھاپے (سفید بالوں) کو بدل ڈالو اور یہود سے مشابہت نہ کرو۔“صحیح، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4455]
