Arabic (Original)
وَعَن أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَيُّمَا امْرَأَةٍ تَقَلَّدَتْ قِلَادَةً مِنْ ذَهَبٍ قُلِّدَتْ فِي عُنُقِهَا مِثْلُهَا مِنَ النَّارِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَأَيُّمَا امْرَأَةٍ جَعَلَتْ فِي أُذُنِهَا خُرْصًا مِنْ ذَهَبٍ جَعَلَ اللَّهُ فِي أُذُنِهَا مِثْلَهُ مِنَ النَّارِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيّ
English Translation
Hadrat Asma’ daughter of Yazid reported God’s messenger as saying, “Any woman who wears a gold necklace will have a similar one of fire put on her neck on the day of resurrection, and any woman who puts a gold earring in her ear will have a similar one of fire put in her ear by God on the day of resurrection.” Abu Dawud and Nasa’i transmitted it.
Urdu Translation
حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو عورت سونے کا ہار پہنے اس کی گردن میں قیامت کے دن اسی جیسا آگ کا ہار ڈالا جائے گا، اور جو عورت اپنے کان میں سونے کی بالی پہنے اس کے کان میں قیامت کے دن اسی جیسی آگ کی بالی ڈالی جائے گی۔ (حضرت ابوداؤد اور نسائی)
