Arabic (Original)
وَعَن ابنِ الزبيرِ: أَنَّ مَوْلَاةً لَهُمْ ذَهَبَتْ بِابْنَةِ الزُّبَيْرِ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ وَفِي رِجْلِهَا أَجْرَاسٌ فَقَطَعَهَا عمر وَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَعَ كُلِّ جَرَسٍ شَيْطَانٌ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
Hadrat Ibn az-Zubair told that a woman client of theirs took az-Zubair’s daughter to Hadrat 'Umar b. al-Khattab wearing bells on her leg. ‘Umar cut them off and said he had heard God’s messenger say, “There is a devil along with each bell.” Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابن حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ان کی ایک آزاد کردہ لونڈی حضرت زبیر کی بیٹی کو حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس لے گئی اور اس کے پاؤں میں گھنگھرو تھے۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے انہیں کاٹ دیا اور فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: ہر گھنٹی کے ساتھ شیطان ہوتا ہے۔ (حضرت ابوداؤد)
