Arabic (Original)
وَعَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ أَبِي عَلْقَمَةَ عَنْ أُمِّهِ قَالَتْ: دَخَلَتْ حَفْصَةُ بِنْتُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَلَى عَائِشَةَ وَعَلَيْهَا خِمَارٌ رَقِيقٌ فَشَقَّتْهُ عَائِشَةُ وَكَسَتْهَا خمارا كثيفا. رَوَاهُ مَالك
English Translation
‘Alqama b. Abu ‘Alqama quoted his mother as saying that when Hadrat Hafsa daughter of ‘Abd ar-Rahman visited ‘A’isha wearing a thin veil, ‘A’isha tore it and put a thick veil on her. Malik transmitted it.
Urdu Translation
حضرت علقمہ بن ابی علقمہ اپنی والدہ سے روایت کرتے ہیں: حفصہ بنت عبدالرحمٰن حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس آئیں اور ان پر باریک اوڑھنی تھی۔ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے اسے پھاڑ دیا اور انہیں موٹی اوڑھنی پہنائی۔ (مالک)
