Arabic (Original)
وَعَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ يَكْتُمُ غَالًّا فَإِنَّهُ مِثْلُهُ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
Hadrat Samura b. Jundub told that God’s Messenger used to say, “Anyone who conceals one who has been dishonest about booty is like him. Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے تھے: جس نے غنیمت میں خیانت کرنے والے کو چھپایا وہ بھی اس جیسا ہے۔ (حضرت ابوداؤد)
