Arabic (Original)
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ حَرَّقُوا مَتَاعَ الْغَالِّ وضربوه. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
‘Amr b. Shu'aib, on his father’s authority, said that his grandfather told that God’s Messenger, Hadrat Abu Bakr and ‘Umar burned the belongings of anyone who was dishonest about booty and beat him. Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم، حضرت ابوبکر صدیق اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہما (غنیمت میں) خیانت کرنے والے کا سامان جلاتے اور اسے مارتے تھے۔ (حضرت ابوداؤد)
