Arabic (Original)
وَعَن عبد الله بن زيد قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ مِنْ كَفٍّ وَاحِدَةٍ فَعَلَ ذَلِك ثَلَاثًا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالتِّرْمِذِيّ
English Translation
‘Abdallah b. Zaid said that he saw God’s messenger rinse his mouth and snuff up water from one hand, doing that three times. Abu Dawud and Tirmidhi transmitted it.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ایک ہی ہتھیلی سے کلی اور ناک صاف کرتے دیکھا، ایسا تین بار کیا۔ (ابو داؤد، ترمذی)
