Arabic (Original)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: (الْبَرَكَةُ فِي نَوَاصِي الْخَيل)
English Translation
Hadrat He reported God’s Messenger as saying, “Blessing rests on the forelocks of the horses.” (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: برکت گھوڑوں کی پیشانیوں میں ہے۔ (بخاری و مسلم)
