Arabic (Original)
وَعَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ عَاقٌّ وَلَا قَمَّارٌ وَلَا مَنَّانٌ وَلَا مُدْمِنُ خَمْرٍ» . رَوَاهُ الدَّارِمِيُّ وَفِي رِوَايَةٍ لَهُ: «وَلَا وَلَدَ زِنْيَةٍ» بَدَلَ «قمار»
English Translation
Hadrat He reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “An undutiful son, a gambler, one who casts up what lie has given, and one who is addicted to wine will not enter paradise.” Darimi transmitted it. A version of his has a bastard instead of a gambler.
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تین شخص جنت میں داخل نہ ہوں گے: والدین کا نافرمان، جوا کھیلنے والا، احسان جتانے والا اور شراب کا عادی۔ دارمی نے اسے روایت کیا۔ ان کی ایک روایت میں جوا کھیلنے والے کی بجائے ولدالزنا ہے۔
