Arabic (Original)
وَعَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ: أَنَّ امْرَأَةً مَنْ بَنِي فَزَارَةَ تَزَوَّجَتْ عَلَى نَعْلَيْنِ فَقَالَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَرَضِيتِ مِنْ نَفْسِكِ وَمَالِكِ بِنَعْلَيْنِ؟» قَالَتْ: نَعَمْ. فَأَجَازَهُ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
English Translation
‘Amir b. Rabi'a said that a woman of the B. Fazara was married for a dower of two sandals. When God’s Messenger asked whether she was satisfied with two sandals regarding her person and her property and she replied that she was, he gave his approval. Tirmidhi transmitted it.
Urdu Translation
حضرت عامر بن ربیعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ بنی فزارہ کی ایک عورت نے دو جوتوں کے مہر پر نکاح کیا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے فرمایا: کیا تو اپنی جان اور اپنے مال کے بدلے دو جوتوں پر راضی ہے؟ اس نے عرض کیا: ہاں۔ تو آپ نے اجازت دے دی۔ (ترمذی)
