Arabic (Original)
وَعَنْ سَمُرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَيُّمَا امْرَأَةٍ زَوَّجَهَا وَلِيَّانِ فَهِيَ لِلْأَوَّلِ مِنْهُمَا وَمَنْ بَاعَ بَيْعًا مِنْ رَجُلَيْنِ فَهُوَ لِلْأَوَّلِ مِنْهُمَا» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ والدارمي
English Translation
Hadrat Samura reported God’s Messenger as saying, “If two guardians have given any woman in marriage she marries the man for whom the first arranged, and if anyone sells anything to two men it goes to the first of them.” Tirmidhi, Abu Dawud, Nasa’i and Darimi transmitted it.
Urdu Translation
حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس عورت کا دو ولیوں نے نکاح کرا دیا تو وہ پہلے والے کی ہوگی اور جو شخص ایک چیز دو آدمیوں کو بیچ دے تو وہ پہلے والے کی ہوگی۔ (ترمذی، حضرت ابوداؤد، نسائی، دارمی)
