Arabic (Original)
عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا خَطَبَ أَحَدُكُمُ الْمَرْأَةَ فَإِنِ اسْتَطَاعَ أَنْ يَنْظُرَ إِلَى مَا يَدْعُوهُ إِلَى نِكَاحهَا فَلْيفْعَل» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
Hadrat Jabir reported God’s Messenger as saying, “When one of you asks a woman in marriage, if he is able to look at what will induce him to marry her, he should do so.” Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی کسی عورت کو پیغامِ نکاح دے تو اگر اس سے ممکن ہو کہ اس میں وہ چیز دیکھ لے جو اسے نکاح پر آمادہ کرے تو ایسا کرے۔ (حضرت ابوداؤد)
