Arabic (Original)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ الْمَرْأَةَ تُقْبِلُ فِي صُورَةِ شَيْطَانٍ وَتُدْبِرُ فِي صُورَةِ شَيْطَانٍ إِذَا أَحَدَكُمْ أَعْجَبَتْهُ الْمَرْأَةُ فَوَقَعَتْ فِي قَلْبِهِ فَلْيَعْمِدْ إِلَى امْرَأَتِهِ فَلْيُوَاقِعْهَا فَإِنَّ ذَلِكَ يَرُدُّ مَا فِي نَفسه» . رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Hadrat Jabir reported God’s Messenger as saying, “A woman advances in the form of a devil and retires in the form of a devil. When one of you is charmed by a woman and she affects his heart he should go to his wife and have intercourse with her, for that will repel what he is feeling.” Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک عورت شیطان کی صورت میں آتی ہے اور شیطان کی صورت میں جاتی ہے۔ جب تم میں سے کسی کو کوئی عورت اچھی لگے اور اس کے دل میں بیٹھ جائے تو اپنی بیوی کے پاس آئے اور اس سے صحبت کرے کیونکہ یہ اس کے دل کی بات کو دور کر دے گا۔ (مسلم)
