Arabic (Original)
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ: زَعَمَ ثَابِتُ بْنُ الضَّحَّاكِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الْمُزَارَعَةِ وَأَمَرَ بِالْمُؤَاجَرَةِ وَقَالَ: «لَا بَأْسَ بِهَا» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ
English Translation
‘Abdallah b. Mughaffal told that Thabit b. ad-Dahhak asserted that God’s Messenger forbade employing people on land for a share of the produce and ordered that they should be employed for a wage, saying there was no harm in it. Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ثابت بن ضحاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مزارعت (پیداوار کے حصے پر زمین دینا) سے منع فرمایا اور مزدوری پر کام کرانے کا حکم دیا اور فرمایا: اس میں کوئی حرج نہیں۔ (مسلم)
