Arabic (Original)
وَعَن حَرَامِ بْنِ سَعْدِ بْنِ مُحَيِّصَةَ: أَنَّ نَاقَةً لِلْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ دَخَلَتْ حَائِطًا فَأَفْسَدَتْ فَقَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَن أَهْلِ الْحَوَائِطِ حِفْظَهَا بِالنَّهَارِ وَأَنَّ مَا أَفْسَدَتِ الْمَوَاشِي بِاللَّيْلِ ضَامِنٌ عَلَى أَهْلِهَا. رَوَاهُ مَالِكٌ وَأَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه
English Translation
Haram b; Sa‘d b. Muhayyisa said that when a she-camel belonging to al-Bara’ b. ‘Azib entered a garden and did damage, God’s Messenger gave decision that the owners of gardens are responsible for guarding them by day, but that any damage done by animals during the night is a responsibility lying on their owners. Malik, Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
Urdu Translation
حضرت حرام بن سعد بن محیصہ سے روایت ہے کہ حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی اونٹنی کسی کے باغ میں داخل ہوئی اور نقصان کیا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فیصلہ فرمایا کہ باغ والوں کی ذمہ داری ہے کہ دن میں اپنے باغات کی حفاظت کریں اور جو نقصان جانور رات کو کریں اس کی ذمہ داری جانوروں کے مالکوں پر ہے۔ (مالک، حضرت ابوداؤد، ابن ماجہ)
