Arabic (Original)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَن بيع الثِّمَارِ حَتَّى تَزْهَى قِيلَ: وَمَا تَزْهَى؟ قَالَ: حَتَّى تخمر " وَقَالَ: «أَرَأَيْتَ إِذَا مَنَعَ اللَّهُ الثَّمَرَةَ بِمَ يَأْخُذ أحدكُم مَال أَخِيه؟»
English Translation
Hadrat Anas said that God’s Messenger forbade the sale of fruits till tuzhiya. He was asked what that meant and said it meant till they became red, adding, “Tell me:when God keeps back the fruit, why should any of you take his brother’s property?” (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے پھلوں کو بیچنے سے منع فرمایا جب تک رنگین نہ ہوں۔ پوچھا گیا: رنگین ہونے سے کیا مراد ہے؟ فرمایا: جب تک سرخ نہ ہوں۔ اور فرمایا: بتاؤ اگر اللہ تعالیٰ پھل روک لے تو تم میں سے کوئی اپنے بھائی کا مال کس حق سے لے گا؟ (بخاری و مسلم)
