Arabic (Original)
وَعَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا تَبِيعُوا الذَّهَبَ بِالذَّهَبِ وَلَا الْوَرِقَ بِالْوَرِقِ وَلَا الْبُرَّ بِالْبُرِّ وَلَا الشَّعِيرَ بِالشَّعِيرِ وَلَا التَّمْرَ بِالتَّمْرِ وَلَا الْمِلْحَ بِالْمِلْحِ إِلَّا سَوَاءً بِسَوَاءٍ عَيْنًا بِعَيْنٍ يَدًا بِيَدٍ وَلَكِنْ بِيعُوا الذَّهَبَ بِالْوَرِقِ وَالْوَرِقَ بِالذَّهَبِ وَالْبُرَّ بِالشَّعِيرِ وَالشَّعِيرَ بِالْبُرِّ وَالتَّمْرَ بِالْمِلْحِ وَالْمِلْحَ بِالتَّمْرِ يَدًا بِيَدٍ كَيْفَ شِئْتُمْ» . رَوَاهُ الشَّافِعِي
English Translation
‘Ubada b. as-Samit reported God’s Messenger as saying, “Do not sell gold for gold, or silver for silver, or wheat for wheat, or barley for barley, or dates for dates, or salt for salt except equal for equal, kind for kind, payment being made on the spot; but sell gold for silver, silver for gold, wheat for barely, barley for wheat, dates for salt and salt for dates, payment being made on the spot, as you wish.” Shafi'i transmitted it.
Urdu Translation
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سونا سونے کے بدلے، چاندی چاندی کے بدلے، گیہوں گیہوں کے بدلے، جَو جَو کے بدلے، کھجور کھجور کے بدلے اور نمک نمک کے بدلے نہ بیچو مگر برابر برابر، عین بہ عین اور ہاتھوں ہاتھ۔ البتہ سونا چاندی کے بدلے، چاندی سونے کے بدلے، گیہوں جَو کے بدلے، جَو گیہوں کے بدلے، کھجور نمک کے بدلے اور نمک کھجور کے بدلے ہاتھوں ہاتھ جیسے چاہو بیچو۔ (شافعی)
