Arabic (Original)
عَنْ أَبِي بَكْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يَدْخُلُ الْمَدِينَةَ رُعْبُ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ لَهَا يَوْمَئِذٍ سَبْعَةُ أَبْوَابٍ عَلَى كُلِّ بَابٍ مَلَكَانِ» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
English Translation
Hadrat Abu Bakra reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, ‘‘The terror of the antichrist will not enter Medina. That day it will have seven gates with two angels at each gate." Bukhari transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: مسیح دجّال کی دہشت مدینہ میں داخل نہیں ہوگی۔ اس دن اس کے سات دروازے ہوں گے، ہر دروازے پر دو فرشتے ہوں گے۔ (بخاری)
