Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا طَافَ فِي الْحَجِّ أَوِ الْعمرَة مَا يَقْدَمُ سَعَى ثَلَاثَةَ أَطْوَافٍ وَمَشَى أَرْبَعَةً ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ ثُمَّ يَطُوفُ بَيْنَ الصَّفَا والمروة
English Translation
Hadrat Ibn ‘Umar said that when God’s messenger observed the circumambulation at the hajj or the ‘umra immediately on his arrival, he ran three circuits and walked four, then after making two prostrations he would go between as-Safa and al-Marwa. Bukhari and Muslim.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب حج یا عمرہ میں آ کر طواف فرماتے تو پہلے تین چکروں میں رمل (تیز چلنا) فرماتے اور چار چکروں میں عام چال چلتے، پھر دو رکعت نماز پڑھتے، پھر صفا اور مروہ کے درمیان سعی فرماتے۔ (بخاری و مسلم)
