Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تُسَافِرُ امْرَأَةٌ مَسِيرَةَ يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ إِلَّا وَمَعَهَا ذُو محرم»
English Translation
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “A woman must not make a journey of a day and a night unless she is accompanied by a man who is within the prohibited degrees.” Bukhari and Muslim.
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کوئی عورت ایک دن اور ایک رات کا سفر بغیر محرم کے نہ کرے۔ (بخاری و مسلم)
