Arabic (Original)
وَعَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَنْبَغِي لِلْمُؤْمِنِ أَنْ يُذِلَّ نَفْسَهُ» . قَالُوا: وَكَيْفَ يُذِلُّ نَفْسَهُ؟ قَالَ: «يَتَعَرَّضُ مِنَ الْبَلَاءِ لِمَا لَا يُطِيقُ» رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ. وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيث حسن غَرِيب
English Translation
Hadrat Hudhaifa reported God’s messenger as saying, “It is not fitting for a believer to demean himself." On being asked how he could demean himself he replied, “By exposing himself to a calamity which he has not the capacity to endure." Tirmidhi, Ibn Majah and Baihaqi, in Shu'ab al-iman, transmitted it, Tirmidhi saying this is a hasan gharib tradition.
Urdu Translation
حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مومن کو لائق نہیں کہ اپنے آپ کو ذلیل کرے۔ لوگوں نے عرض کیا: وہ اپنے آپ کو کیسے ذلیل کرتا ہے؟ آپ نے فرمایا: ایسی بلا کا سامنا کرتا ہے جس کی طاقت نہیں رکھتا۔ (ترمذی، ابن ماجہ، بیہقی فی شعب الایمان، ترمذی نے فرمایا یہ حدیث حسن غریب ہے)
