Arabic (Original)
وَعَنْ صُهَيْبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا آمَنَ بِالْقُرْآنِ مَنِ اسْتَحَلَّ مَحَارِمَهُ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ لَيْسَ إِسْنَادُهُ بِالْقَوِيّ
English Translation
Hadrat Suhaib reported God’s messenger as saying, “He who treats what the Qur’ān prohibits as permissible does not believe in it.” Tirmidhī transmitted it, but said this is a tradition whose isnād is not strong.
Urdu Translation
حضرت صہیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے قرآن کی حرام کردہ چیزوں کو حلال کیا وہ قرآن پر ایمان نہیں لایا۔ (ترمذی، فرمایا: اس حدیث کی اسناد قوی نہیں)
