Arabic (Original)
وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْجَاهِرُ بِالْقُرْآنِ كالجاهر بِالصَّدَقَةِ ولامسر بِالْقُرْآنِ كَالْمُسِرِّ بِالصَّدَقَةِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ
English Translation
‘Uqba b. ‘Āmir reported God’s messenger as saying, “He who recites the Qur’ān loudly is like him who gives sadaqa openly, and he who recites the Qur’ān quietly is like him who gives sadaqa secretly.” Tirmidhī, Abū Dāwūd and Nasā’i transmitted it, Tirmidhī saying this is a hasan gharīb tradition.
Urdu Translation
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بلند آواز سے قرآن پڑھنے والا علانیہ صدقہ دینے والے کی مانند ہے اور آہستہ قرآن پڑھنے والا چھپ کر صدقہ دینے والے کی مانند ہے۔ (ترمذی، ابو داؤد و نسائی، امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث حسن غریب ہے)
