Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ أَبُو ذَرٍّ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ أَرَأَيْتَ الصَّدَقَةُ مَاذَا هِيَ؟ قَالَ: «أَضْعَافٌ مُضَاعَفَةٌ وَعِنْدَ اللَّهِ الْمَزِيدُ» . رَوَاهُ أَحْمد
English Translation
Hadrat Abu Umama told of Hadrat Abu Dharr asking God’s Prophet to tell him what the reward for sadaqa would be, and receiving the reply, “Many times as much, and more still with God.” Ahmad transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے صدقے کا ثواب پوچھا تو آپ نے فرمایا: کئی گنا اور اللہ کے پاس اس سے بھی زیادہ۔ (احمد)
