Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ وَسَّعَ عَلَى عِيَالِهِ فِي النَّفَقَةِ يَوْمَ عَاشُورَاءَ وَسَّعَ اللَّهُ عَلَيْهِ سَائِرَ سَنَتِهِ» . قَالَ سُفْيَانُ: إِنَّا قَدْ جربناه فوجدناه كَذَلِك. رَوَاهُ رزين وَرَوَى الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ عَنْهُ وَعَنْ أبي هُرَيْرَة وَأبي سعيد وَجَابِر وَضَعفه
English Translation
Hadrat Ibn Mas'ud reported God’s messenger as saying, “If anyone gives liberally to his family on the day of ‘Ashura, God will be liberal to him the rest of the year.” Sufyan said he had tested it and found it to be so. Razin transmitted it, and Baihaqi in Shu’ab al-iman transmitted it from , Hadrat Abu Huraira, Hadrat Abu Sa'id andjabir, but declared it to be weak.
Urdu Translation
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص عاشوراء کے دن اپنے اہل و عیال پر فراخی سے خرچ کرے تو اللہ سال بھر اس پر فراخی فرمائے گا۔ سفیان نے کہا: ہم نے اسے آزمایا اور ایسا ہی پایا۔ رزین نے اسے روایت کیا اور بیہقی نے شعب الایمان میں حضرت ابو ہریرہ، حضرت ابو سعید اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے روایت کیا لیکن اسے ضعیف قرار دیا۔
