Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " مَا من ميت يَمُوت فَيقوم باكيهم فيقولك: واجبلاه واسيداه وَنَحْوَ ذَلِكَ إِلَّا وَكَّلَ اللَّهُ بِهِ مَلَكَيْنِ يَلْهَزَانِهِ وَيَقُولَانِ: أَهَكَذَا كُنْتَ؟ ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ حَسَنٌ
English Translation
Hadrat Abu Musa said he heard God’s messenger say, “If anyone dies and the mourner gets up and says, ‘Alas for the mountain! Alas for the chief!’ and such like, God will put two angels in charge of him who will beat him on the breast and ask him whether he was like that.” Tirmidhi transmitted it, saying this is a gharib hasan tradition.
Urdu Translation
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: کوئی بھی مردہ فوت ہو اور اس کا رونے والا کھڑا ہو کر کہے: وا جبلاہ وا سیداہ اور اس قسم کے الفاظ، تو اللہ تعالیٰ اس (مردے) پر دو فرشتے مقرر فرماتا ہے جو اسے دھکا مارتے ہیں اور پوچھتے ہیں: کیا تم ایسے تھے؟ (ترمذی۔ فرمایا: یہ حدیث غریب ہے)
