Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " من تبع جَنَازَة وحلمها ثَلَاثَ مَرَّاتٍ: فَقَدْ قَضَى مَا عَلَيْهِ مِنْ حَقِّهَا ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَقَدْ رَوَى فِي «شَرْحِ السُّنَّةِ» : أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَمَلَ جَنَازَةَ سَعْدِ ابْن معَاذ بَين العمودين
English Translation
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “He who follows a bier and carries it three times has accomplished what is ’due to it from him." Tirmidhi transmitted it, saying that this is a gharib tradition. In Sharh as-sunna it is reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) carried the bier of Sa‘d b. Mu'adh between the two poles.
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص جنازے کے ساتھ جائے اور اسے تین بار اٹھائے تو اس نے جنازے کا حق ادا کر دیا۔ (ترمذی۔ فرمایا یہ حدیث غریب ہے) اور شرح السنہ میں روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت سعد بن حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا جنازہ اٹھایا تھا۔
