Arabic (Original)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْجَنَازَةُ مَتْبُوعَةٌ وَلَا تَتْبَعُ لَيْسَ مَعَهَا مَنْ تَقَدَّمَهَا» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ وَقَالَ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو ماجد الرَّاوِي رجل مَجْهُول
English Translation
‘Abdallah b. Mas'ud reported God’s messenger as saying, “The bier should be followed and should not follow. Those who go in front of it are not accompanying it." Tirmidhi, Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it. Tirmidhi said that Abu Majid the transmitter is unknown.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جنازے کے پیچھے چلنا چاہیے، اس کے آگے نہیں۔ جو اس کے آگے ہو وہ اس کے ساتھ نہیں ہے۔ (ترمذی، ابو داؤد، ابن ماجہ۔ ترمذی نے فرمایا کہ ابو ماجد راوی مجہول ہے)
