Arabic (Original)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوَاكِئُ فَقَالَ: «اللَّهُمَّ اسْقِنَا غَيْثًا مُغِيثًا مَرِيئًا مُرِيعًا نَافِعًا غَيْرَ ضَارٍّ عَاجِلًا غَيْرَ آجِلٍ» . قَالَ: فَأَطْبَقَتْ عَلَيْهِمُ السَّمَاءُ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
Hadrat Jabir said he saw God’s Messenger raising his hands in supplication. Then he said, “O God, give us rain which will replenish us, abundant, fertilising and profitable, not injurious, granting it now without delay.” He said that thereupon the sky became overcast. Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ہاتھ اٹھا کر دعا فرماتے ہوئے دیکھا۔ آپ نے ارشاد فرمایا: اے اللہ! ہمیں ایسی بارش عطا فرما جو مددگار ہو، گوارا ہو، بابرکت ہو، فائدہ مند ہو نقصان دہ نہ ہو، جلدی ہو دیر سے نہ ہو۔ پس آسمان پر بادل چھا گئے۔ (ابو داؤد)
