Arabic (Original)
وَعَنْ عَمَّارٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ طُولَ صَلَاةِ الرَّجُلِ وَقِصَرَ خُطْبَتِهِ مَئِنَّةٌ مِنْ فِقْهِهِ فَأَطِيلُوا الصَّلَاة واقصروا الْخطْبَة وَإِن من الْبَيَان سحرًا» . رَوَاهُ مُسلم
English Translation
‘Ammar told how he heard God’s Messenger say, “The length of a man’s prayer and the shortness of his sermon are a sign of his understanding, so make the prayer long and the sermon short, for there is magic in eloquence.” Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: آدمی کی نماز کا لمبا ہونا اور خطبے کا مختصر ہونا اس کی فقاہت (سمجھ) کی نشانی ہے، پس نماز لمبی کرو اور خطبہ مختصر کرو، بے شک بعض بیان میں سحر (جادو جیسی تاثیر) ہوتی ہے۔ (مسلم)
