Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي بُرْدَةَ بْنِ أَبِي مُوسَى قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي شَأْنِ سَاعَةِ الْجُمُعَةِ: «هِيَ مَا بَيْنَ أَنْ يَجْلِسَ الْإِمَامُ إِلَى أَن تقضى الصَّلَاة» . رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Hadrat Abu Burda b. Abu Musa said:I heard my father say that he heard God’s Messenger say regarding the time on Friday, “It is between the time when the imam sits down and the end of the prayer.” Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابو بُردہ بن حضرت ابو موسیٰ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد (حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کو فرماتے سنا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو جمعہ کی (قبولیتِ دعا والی) ساعت کے بارے میں ارشاد فرماتے سنا: وہ امام کے (خطبے کے لیے) بیٹھنے اور نماز ختم ہونے کے درمیان ہے۔ (مسلم)
