Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنَّ فِي الْجُمُعَةِ لَسَاعَةً لَا يُوَافِقُهَا عَبْدٌ مُسْلِمٌ يَسْأَلُ اللَّهَ فِيهَا خَيْرًا إِلَّا أعطَاهُ إِيَّاه. وَزَاد مُسلم: «وَهِيَ سَاعَةٌ خَفِيفَةٌ» . وَفِي رِوَايَةِ لَهُمَا قَالَ: «إِنَّ فِي الْجُمُعَةِ لَسَاعَةً لَا يُوَافِقُهَا مُسْلِمٌ قَائِم يُصَلِّي يسْأَل لاله يخرا إِلَّا أعطَاهُ إِيَّاه»
English Translation
Hadrat He reported God’s Messenger as saying, “There is a time on Friday at which no Muslim will ask God for what is good without His giving it to him.” (Bukhari and Muslim.) Muslim added that he said it is a short period. In a version by both of them he said, “There is a time on Friday at which no Muslim will stand and pray asking God for what is good without His giving him it.”
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جمعہ کے دن ایک ایسی ساعت ہے جس میں کوئی مسلمان بندہ اللہ تعالیٰ سے کوئی بھلائی مانگے تو اللہ تعالیٰ اسے ضرور عطا فرماتا ہے۔ (بخاری و مسلم) مسلم نے یہ اضافہ کیا کہ آپ نے ہاتھ سے اشارہ فرما کر بتایا کہ وہ مختصر وقت ہے۔
