Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عَلَيْهِ وَسلم: «الْجِهَادُ وَاجِبٌ عَلَيْكُمْ مَعَ كُلِّ أَمِيرٍ بَرًّا كَانَ أَوْ فَاجِرًا وَإِنْ عَمِلَ الْكَبَائِرَ. وَالصَّلَاةٌ وَاجِبَةٌ عَلَيْكُمْ خَلْفَ كُلِّ مُسْلِمٍ بَرًّا كَانَ أَوْ فَاجِرًا وَإِنْ عَمِلَ الْكَبَائِرَ. وَالصَّلَاةٌ وَاجِبَةٌ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ بَرًّا كَانَ أَوْ فَاجِرًا وَإِنْ عَمِلَ الْكَبَائِرَ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “Jihad is a necessary duty for you along with any commander, pious or impious, even if he commits heinous sins; prayer is a necessary duty for you behind any Muslim, pious or impious, even if he commits heinous sins; and prayer is a necessary duty for every Muslim, pious or impious, even if he commits heinous sins.” Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جہاد تم پر واجب ہے ہر امیر کے ساتھ چاہے وہ نیک ہو یا فاجر، اگرچہ وہ کبیرہ گناہ کرے۔ اور نماز تم پر واجب ہے ہر مسلمان کے پیچھے چاہے وہ نیک ہو یا فاجر، اگرچہ وہ کبیرہ گناہ کرے۔ اور نمازِ جنازہ ہر مسلمان پر واجب ہے چاہے وہ نیک ہو یا فاجر، اگرچہ وہ کبیرہ گناہ کرتا ہو۔ (حضرت ابوداؤد)
