Arabic (Original)
973 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لاَ تَلَقَّوُا الرُّكْبَانَ وَلاَ يَبِيعُ حَاضِرٌ لِبَادٍ(قَالَ الرَّاوِي)فَقُلْتُ لاِبْنِ عَبَّاسٍ: مَا قَوْلُهُ لاَ يَبِيعُ حَاضِرٌ لِبَادٍ قَالَ: لاَ يَكُونُ لَهُ سِمْسَارًا
English Translation
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) narrated: "We were forbidden from a city dweller selling on behalf of a desert dweller, even if he is his brother or his father."
Urdu Translation
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”(تجارتی) قافلوں سے آگے جا کر نہ ملا کرو (ان کو منڈی میں آنے دو) اور کوئی شہری کسی دیہاتی کا سامان نہ بیچے“(راوی کہتے ہیں) کہ اس پر میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا کہ نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمکے اس ارشاد کا کہ”کوئی شہری کسی دیہاتی کا مال نہ بیچے“مطلب کیا ہے؟ تو انہوں نے فرمایا کہ مطلب یہ ہے کہ دلال نہ بنے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب البيوع/حدیث: 973]
