Arabic (Original)
720 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لَهُ: أَحَبُّ الصَّلاَةِ إِلَى اللهِ صَلاَةُ دَاوُدَ عَلَيْهِ السَّلاَمُ، وَأَحَبُّ الصِّيَامِ إِلَى اللهِ صِيَامُ دَاوُدَ، وَكَانَ يَنَامُ نِصْفَ اللَّيْلِ وَيَقُومُ ثُلُثَهُ وَيَنَامُ سُدُسَهُ، وَيَصُومُ يَوْمًا، وَيُفْطِرُ يَوْمًا
English Translation
Narrated Abdullah ibn Amr ibn al-As: The Messenger of Allah (peace be upon him) said to him: "The most beloved fasting to Allah is the fasting of Dawud (peace be upon him). He used to fast one day and not fast the next. And the most beloved prayer to Allah is the prayer of Dawud. He used to sleep half the night, pray a third, and sleep a sixth."
Urdu Translation
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے ان سے فرمایا:”سب نمازوں میں اللہ تعالیٰ کے نزدیک پسندیدہ نماز داؤد علیہ السلام کی نماز ہے اور روزوں میں بھی داؤد علیہ السلام ہی کا روزہ؛ آپ آدھی رات تک سوتے، اس کے بعد تہائی رات نماز پڑھنے میں گزارتے، پھر رات کے چھٹے حصے میں بھی سو جاتے، اسی طرح آپ ایک دن روزہ رکھتے اور ایک دن افطار کرتے تھے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصيام/حدیث: 720]
