Narrated byAisha
Arabic (Original)
676 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَبِّلُ وَيُبَاشِرُ وَهُوَ صَائمٌ، وَكَانَ أَمْلَكَكُمْ لإِرْبِهِ
English Translation
Narrated Aisha: The Prophet (peace be upon him) used to kiss and embrace while fasting, and he had the most control over his desire among you.
Urdu Translation
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمروزے سے ہوتے لیکن (اپنی ازواج کے ساتھ) تقبیل (بوسہ لینا) و مباشرت (اپنے جسم سے لگا لینا) بھی کر لیتے تھے، رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمتم سب سے زیادہ اپنی خواہشات پر قابو رکھنے والے تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصيام/حدیث: 676]
