Arabic (Original)
592 صحيح حديث حَارِثَةَ بْنِ وَهْبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: تَصَدَّقُوا فَإِنَّهُ يَأتِي عَلَيْكُمْ زَمَانٌ يَمْشِي الرَّجُلُ بِصَدَقَتِهِ فَلاَ يَجِدُ مَنْ يَقْبَلُهَا، يَقُولُ الرَّجُلُ لَوْ جِئْتَ بِهَا بِالأَمْسِ لَقَبِلْتُهَا، فَأَمَّا الْيَوْمَ فَلاَ حَاجَةَ لِي بِهَا
English Translation
Narrated Harithah ibn Wahb: I heard the Prophet (peace be upon him) say: "Give charity, for a time will come upon you when a man will walk around with his charity and the one he offers it to will say: 'If you had brought it yesterday, I would have accepted it. As for today, I have no need of it.'"
Urdu Translation
سیدنا حارثہ بن وہب رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا تھا:”صدقہ کرو، ایک ایسا زمانہ بھی تم پر آنے والا ہے جب ایک شخص اپنے مال کا صدقہ لے کر نکلے گا اور کوئی اسے قبول کرنے والا نہیں پائے گا۔ (جس کے پاس صدقہ لے کر جائے گا) وہ یہ جواب دے گا کہ اگر تم کل اسے لائے ہوتے تو میں قبول کر لیتا، آج تو مجھے اس کی ضرورت نہیں ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزكاة/حدیث: 592]
