Arabic (Original)
591 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَا مِنْ يَوْمٍ يُصْبِحُ الْعِبَاد فِيهِ إِلاَّ مَلَكَانَ يَنْزِلاَنِ، فَيَقُولُ أَحَدُهُمَا: اللهُمَّ أَعْطِ مُنْفِقًا خَلَفًا؛ وَيَقُولُ الآخَرُ: اللهُمَّ أعْطِ مُمْسِكًا تَلَفًا
English Translation
Narrated Abu Hurairah: The Prophet (peace be upon him) said: "Every day that people wake up, two angels descend. One says: 'O Allah, give compensation to the one who spends.' The other says: 'O Allah, give destruction to the one who withholds.'"
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کوئی دن ایسا نہیں جاتا کہ جب بندے صبح کو اٹھتے ہیں تو دو فرشتے آسمان سے نہ اترتے ہوں، ایک فرشتہ تو یہ کہتا ہے:«اللَّهُمَّ أَعْطِ مُنْفِقًا خَلَفًا»”اے اللہ! خرچ کرنے والے کو اس کا بدلہ دے“اور دوسرا کہتا ہے:«اللَّهُمَّ أَعْطِ مُمْسِكًا تَلَفًا»”اے اللہ! بخیل کے مال کو تلف کر دے۔““[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزكاة/حدیث: 591]
