Arabic (Original)
50 صحيح حديث أَبي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ: أَيُّ الْعَمَلِ أَفْضَلُ فَقَالَ: إِيمانٌ بِاللهِ وَرَسُولِهِ قِيلَ: ثُمَّ ماذا قَالَ: الْجِهادُ في سَبيلِ اللهِ قِيلَ: ثُمَّ ماذا قَالَ: حَجٌّ مَبْرورٌ
English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever follows a funeral procession and offers the prayer, he will have one qirat of reward. And whoever follows it until the burial, he will have two qirats of reward." It was asked: "What are the two qirats?" He said: "Like two huge mountains."
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے دریافت کیا گیا کہ کون سا عمل سب سے افضل ہے؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ اور اس کے رسولصلی اللہ علیہ وسلمپر ایمان لانا۔“کہا گیا: اس کے بعد کون سا؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ کی راہ میں جہاد کرنا۔“کہا گیا: پھر کیا ہے؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”حج مبرور۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الايمان/حدیث: 50]
