Arabic (Original)
464 صحيح حديث ابْنِ مَسْعُودٍ عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ: كُنَّا بِحِمْصَ، فَقَرَأَ ابْنُ مَسْعُودٍ سُورَةَ يُوسُفَ، فَقَالَ رَجُلٌ: مَا هكَذَا أُنْزِلَتْ، قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: أَحْسَنْتَ وَوَجَدَ مِنْهُ رِيحَ الْخَمْرِ، فَقَالَ: أَتَجْمَعُ أَنْ تُكَذِّبَ بِكِتَابِ اللهِ وَتَشْرَبَ الْخَمْرَ فَضَرَبَهُ الْحَدَّ
English Translation
Narrated Ibn Mas'ud, from Alqamah: We were in Hims, and Ibn Mas'ud recited Surah Yusuf. A man said: "It was not revealed like this." Ibn Mas'ud said: "I recited it to the Messenger of Allah (peace be upon him) and he said: 'Well done.' He smelled alcohol on the man's breath and said: 'Do you combine lying about the Book of Allah with drinking wine?' He had him flogged.
Urdu Translation
علقمہ رحمہ اللہ نے بیان کیا کہ ہم حمص میں تھے، سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے سورہ یوسف پڑھی تو ایک شخص بولا کہ اس طرح نہیں نازل ہوئی تھی۔ سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا: میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے سامنے اس سورت کی تلاوت کی تھی اور آپ نے میری قرأت کی تحسین فرمائی۔ انہوں نے محسوس کیا کہ اس معترض کے منہ سے شراب کی بدبو آ رہی ہے تو فرمایا کہ اللہ کی کتاب کے متعلق جھوٹا بیان اور شراب پینے جیسے گناہ ایک ساتھ کرتا ہے؟ پھر انہوں نے اس پر حد جاری کروائی۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 464]
