Arabic (Original)
419 صحيح حديث حَفْصَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ، إِذَا اعْتَكَفَ الْمُؤَذِّنُ لِلصُّبْحِ، وَبَدَا الصُّبْحُ، صَلَّى رَكْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ تُقَامَ الصَّلاَةُ
English Translation
Narrated Hafsah: When the mu'adhdhin fell silent after the call to Fajr prayer and dawn had broken, the Messenger of Allah (peace be upon him) would pray two light rak'ahs before the Fajr prayer was established.
Urdu Translation
ام المؤمنین سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی عادت تھی کہ جب مؤذن صبح کی اذان صبحِ صادق کے طلوع ہونے کے بعد دے چکا ہوتا تو آپ اذان اور تکبیر کے بیچ نماز قائم ہونے سے پہلے دو ہلکی سی رکعات پڑھتے (یہ فجر کی سنتیں ہوتی تھیں آپ سفر اور حضر ہر جگہ لازماً ان کو ادا فرماتے تھے)۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 419]
