Arabic (Original)
416 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: إِنْ كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيَدَعُ الْعَمَلَ وَهُوَ يُحِبُّ أَنْ يَعْمَلَ بِهِ خَشْيَةَ أَنْ يَعْمَلَ بِهِ النَّاسُ فَيُفْرَضَ عَلَيْهِمْ، وَمَا سَبَّحَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُبْحَةَ الضُّحى قطُّ، وَإِنِّي لأُسَبِّحُهَا
English Translation
Narrated Aisha: The Messenger of Allah (peace be upon him) would sometimes leave an action even though he loved to do it, fearing that the people would do it and it would become obligatory upon them.
Urdu Translation
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمایک کام کو چھوڑ دیتے اور آپ کو اس کا کرنا پسند ہوتا، اس خیال سے ترک کر دیتے (ایسا نہ ہو) کہ دوسرے صحابہ بھی اس پر (آپ کو دیکھ کر) عمل شروع کر دیں اور اس طرح وہ کام ان پر فرض ہو جائے، چنانچہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے چاشت کی نماز کبھی نہیں پڑھی لیکن میں پڑھتی ہوں۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 416]
