Arabic (Original)
363 صحيح حديث رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ رضي الله عنه، قَالَ: كُنَّا نُصَلِّى مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَصْرَ، فَنَنْحَرُ جَزُورًا فَتُقْسَمُ عَشْرَ قِسْمٍ، فَنأْكُلُ لَحْمًا نَضِيجًا قَبْلَ أَنْ تَغْرُبَ الشَّمْسُ
English Translation
Narrated Rafi ibn Khadij: We used to pray the Asr prayer with the Prophet (peace be upon him), then we would slaughter a camel and divide it into ten portions, and we would eat cooked meat before the sun set.
Urdu Translation
سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ہم نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ عصر کی نماز پڑھ کر اونٹ ذبح کرتے، اس کو دس حصوں میں تقسیم کرتے اور پھر سورج غروب ہونے سے پہلے ہی ہم اس کا پکا ہوا گوشت بھی کھا لیتے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 363]
