Arabic (Original)
362 صحيح حديث أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، قَالَ: صَلَّيْنَا مَعَ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ الظُّهْرَ، ثُمَّ خَرَجْنَا حَتَّى دَخَلْنَا عَلَى أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، فَوَجَدْنَاهُ يُصَلِّي الْعَصْرَ، فَقُلْتُ: يَا عَمِّ مَا هذِهِ الصَّلاَةُ الَّتِي صَلَّيْتَ قَالَ: الْعَصْرُ، وَهذِهِ صَلاَةُ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّتِي كُنَّا نُصَلِّي مَعَهُ
English Translation
Narrated Anas ibn Malik, from Abu Umamah: We prayed the Dhuhr prayer with Umar ibn Abd al-Aziz, then went to visit Anas ibn Malik and found him praying the Asr prayer. I said: "Uncle, what is this prayer you are praying?" He said: "The Asr, and this is the prayer of the Messenger of Allah (peace be upon him) that we used to pray with him."
Urdu Translation
سیدنا ابو امامہ (سیدنا سعد بن سہل رضی اللہ عنہ) کہتے تھے کہ ہم نے عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کے ساتھ ظہر کی نماز پڑھی، پھر ہم نکل کر سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو دیکھا کہ آپ نماز پڑھ رہے ہیں، میں نے عرض کی کہ اے مکرم چچا! یہ کون سی نماز آپ نے پڑھی ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ عصر کی اور اسی وقت ہم رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ بھی یہ نماز پڑھتے تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 362]
