Arabic (Original)
1664 صحيح حَدِيثُ أَبِي سَعِيدٍ الخُدْرِيِّ وَأَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَا يُصِيبُ المُسْلِمَ مِنْ نَصَبٍ، وَلاَ وَصَبٍ، وَلاَ هَمِّ، وَلاَ حُزْنٍ، وَلاَ أَذًى، وَلاَ غَمِّ، حَتَّى الشَّوْكَةِ يُشَاكُهَا؛ إِلاَّ كَفَّرَ الله بِهَا مِنْ خَطَايَاهُ»
English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Do not be envious of one another, do not artificially inflate prices, do not hate one another, do not turn your backs on one another, and do not undercut one another. Be servants of Allah, brothers."
Urdu Translation
سیدنا ابوسعید خدری اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہما نے کہا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”مسلمان جب بھی کسی پریشانی، بیماری، رنج و ملال، تکلیف اور غم میں مبتلا ہو جاتا ہے، یہاں تک کہ اگر اسے کوئی کانٹا بھی چبھ جائے تو اللہ تعالیٰ اسے اس کے گناہوں کا کفارہ بنا دیتا ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب البر والصلة والآداب/حدیث: 1664]
