Arabic (Original)
1640 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، قَالَ: قَدِمَ طُفَيْلُ بْنُ عَمْرِو الدَّوْسِيُّ، وَأَصْحَابُهُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالُوا: يَا رسُولَ اللهِ إِنَّ دَوْسًا عَصَتْ، وَأَبَتْ فَادْعُ اللهَ عَلَيْهَا فَقِيلَ: هَلَكَتْ دَوْسٌ قَالَ: اللهُمَّ اهْدِ دَوْسًا وَأْتِ بِهِمْ
English Translation
Narrated Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him): Tufayl ibn 'Amr al-Dawsi and his companions came to the Prophet (peace be upon him) and said, "O Messenger of Allah, the tribe of Daws has disobeyed and refused (to accept Islam). Invoke Allah against them." It was said, "Daws is doomed!" But the Prophet said, "O Allah, guide Daws and bring them (to Islam)."
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ عنہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ حضور اکرمصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا: یا رسول اللہ! قبیلہ دوس کے لوگ سرکشی پر اتر آئے ہیں اور اللہ کا کلام سننے سے انکار کرتے ہیں۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمان پر بددعا کیجئے۔ بعض صحابہ رضی اللہ عنہم نے کہا کہ اب دوس کے لوگ برباد ہو جائیں گے، لیکن آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:«اللَّهُمَّ اهْدِ دَوْسًا وَأْتِ بِهِمْ»”اے اللہ! دوس کے لوگوں کو ہدایت دے اور انہیں (دائرۂ اسلام میں) کھینچ لا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 1640]
