Arabic (Original)
1597 صحيح حديث أَبي مُوسى الأَشْعَرِيِّ رضي الله عنه، قَالَ: قَدِمْتُ، أَنَا وَأَخِي مِنَ الْيَمَنِ، فَمَكثْنَا حِينًا مَا نُرَى إِلاَّ أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ مَسْعُودٍ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ بَيْتِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، لِمَا نَرَى مِنْ دُخُولِهِ وَدُخُولِ أُمِّهِ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
English Translation
Narrated Abu Musa al-Ash'ari (may Allah be pleased with him): My brother and I came from Yemen, and for some time we thought that 'Abdullah ibn Mas'ud was a member of the household of the Prophet (peace be upon him), because of how frequently he and his mother used to enter upon the Prophet.
Urdu Translation
سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں اور میرے بھائی یمن سے (مدینہ طیبہ) حاضر ہوئے اور ایک زمانے تک یہاں قیام کیا، ہم اس پورے عرصہ میں یہی سمجھتے رہے کہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے گھرانے ہی کے ایک فرد ہیں، کیونکہ حضورصلی اللہ علیہ وسلمکے گھر میں عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اور ان کی والدہ کا (بکثرت) آنا جانا ہم خود دیکھا کرتے تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 1597]
