Arabic (Original)
1596 صحيح حديث أَنَسٍ رضي الله عنه، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، لَمْ يَكُنْ يَدْخُلُ بَيْتًا بِالْمَدِينَةِ، غَيْرَ بَيْتِ أُمِّ سُلَيْمٍ، إِلاَّ عَلَى أَزْوَاجِهِ فَقِيلَ لَهُ فَقَالَ: إِنِّي أَرْحَمُهَا، قُتِلَ أَخُوهَا مَعِي
English Translation
Narrated Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) did not enter any house in Madinah other than the house of Umm Sulaym, apart from his wives. When he was asked about this, he said, "I feel compassion for her. Her brother (Haram ibn Milhan) was killed fighting alongside me."
Urdu Translation
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلممدینہ میں اپنی بیویوں کے سوا اور کسی کے گھر نہیں جایا کرتے تھے مگر ام سلیم رضی اللہ عنہا کے پاس جاتے۔ آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمسے جب اس کے متعلق پوچھا گیا، تو آپ نے فرمایا:”مجھے اس پر رحم آتا ہے، اس کا بھائی (حرام بن ملحان رضی اللہ عنہ) میرے کام میں شہید کر دیا گیا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 1596]
