Arabic (Original)
1576 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى عَنْ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ: قلْتُ لِعَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى رضي الله عنه: بَشَّرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَدِيجَةَ قَالَ: نَعَمْ بِبَيْتٍ مِنْ قَصَبٍ، لاَ صَخَبَ فِيهِ وَلاَ نَصَبَ
English Translation
Narrated 'Abdullah ibn Abi Awfa (may Allah be pleased with him): Isma'il said, "I asked 'Abdullah ibn Abi Awfa, 'Did the Prophet (peace be upon him) give glad tidings to Khadijah?'" He said, "Yes, of a palace made of pearls in which there will be no noise and no weariness."
Urdu Translation
سیدنا اسماعیل رحمہ اللہ نے بیان کیا کہ میں نے سیدنا عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ سے پوچھا: کیا رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کو بشارت دی تھی؟ انہوں نے فرمایا کہ ہاں،”جنت میں موتیوں کے ایک محل کی بشارت دی تھی، جہاں نہ کوئی شوروغل ہوگا اور نہ تھکن ہوگی۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 1576]
